@bbcurdu: ایلون مسک سیاسی تبدیلی کے عمل میں انتہائی دائیں بازو کی سیاست میں چلے گئے اور ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے میں مدد کر کے امریکی سینٹر آف پاور کے بہت قریب ہو گئے ہیں۔ ایک صحافی، جو کئی سال سے مسک کے بارے میں رپورٹنگ کر رہی ہیں، اور سیاسی مبصروں کی مدد سے ہم نے جاننے کی کوشش کی ہے کہ دنیا کا امیر ترین شخص ایکس(سابقہ ٹوئٹر) اور آزادئ اظہار کے بارے میں مباحث کو استعمال کر کے یہاں تک کیسے پہنچا۔ ویڈیو: عمر آفریدی #ElonMusk #DonaldTrump #US #politics #BBCUrdu