صرف اک لرزش ہے نوک خار پر شبنم کی بوند !
پھر بھی اس فرصت پر اس کی , مجھ کو رشک آ جائے ہے۔۔
میری تنہائی نہ پوچھو , جیسے کوئی نقش پا !
دور صحرا کے کسی گوشہ میں پایا جائے ہے۔۔
2024-12-29 03:45:10
0
To see more videos from user @t_writes, please go to the Tikwm
homepage.