@farooq.bhatti016: شہید کانجو گروپ این اے 154 کانجو فارم ہاؤس سابق وفاقی وزیر ممبر قومی اسمبلی جناب عبد الرحمن خان کانجو صاحب کی فارم ہاؤس پر حلقے سے آئے دوستوں بزرگوں کے مسائل سنے اور جلد ازجلد حل کرانے کی یقین دھانی کرائی جاری کردہ ٹیم شہید کانجو گروپ