@bahrain.23: سمندر میں اترتا ہوں ،تو تنہائی ستاتی ہے اندھیروں میں بھٹکتا ہوں ،تو تنہائی ستاتی ہے خموشی سے گزرتی ہیں یہ شامیں اور یہ راتیں میں خود سے بات کرتا ہوں ، تو تنہائی ستاتی ہے تمہاری یاد کے جگنو، اندھیروں میں چمکتے ہیں مگر جب پاس آتا ہوں، تو تنہائی ستاتی ہے #bahrain #🇧🇭 #View #beautiful