@itx_kashif068: ھم نے استادوں کے ڈنڈے کھا کھا کے معاشرتی علوم یاد کی تھی جس میں ھمیں یاد کرایا گیا تھا کہ قائد اعظم کراچی میں پیدا ھوئے اور پاکستان 14 اگست 1947 کو معرض وجود میں آیا مگر مظہر برلاس نے تو معاشرتی علوم والی کاپی سے جلد اتار کر کاپی ھی پھاڑ دی۔۔۔😄#foryoupage #imrankhan #pti #foryou #unfrezzmyaccount #ptilover #vralvideo