@nawabdahar125: اس نے جاتے ہوئے کہا تھا کہ مجھے پتا ہے کہ آپ کو میرے جانے کا بہت دکھ ہے لیکن ایک بات یاد رکھنا اپنے ساتھ کچھ ایسا ویسا نا کرنا ، زندگی کو احسن طریقے سے گزارانا ، مجھے بھولنے کی کوشش کرنا اور اللہ کی طرف سے دی گئی موت مرنا 🚬💞❤️🔥🥀💯🖤💔🥲 #fyp #foryou #unfreezemyacount #grow #viral #500k #plzdontunderviewsmyvedios #taunsa #dgk #resalpur #nawabdahar