@user512567437: وہ تو قادر ہے ہر چیز پہ اُس نے رد نہیں کی تمہاری دُعائیں۔ ❤️عطا کرنے کے طریقے مختلف ہو سکتے ہیں، لیکن اللہ دعائیں رد نہیں کرتا*معجزے ہوتے ہیں، دعائیں سن لی جاتی ہیں، زخم بھر دیے جاتے ہیں، دل جوڑ دیے جاتے ہیں، کُن فرما دیا جاتا ہے، صرف ایمان، توکل اور صبر کی بات ہے...اگر دیری کا مطلب اللہ کا انکار ہی ہوتا، تو اللہ اتنے لمبے انتظار کے بعد حضرت یعقوبؑ کو حضرت یوسفؑ سے دوبارہ کیوں ملواتا۔ ❤️تم بس قبولیت کا یقین رکھو، اور مانگتے رہو، کیسے ملے گا، یہ سوچنا تمہارا کام نہیں۔ ❤️ 💯#foryoupage #plzviewsproblem #growmyaccount #viraltiktok #foryoupageofficial #foryou #tiktoksupportme #trending #tiktoksupportme