🔥:دِل اِتنی مُحبتیں پا کر بھی اُس ایک مُحبت کے لِیے تڑپتا ہے جو حاصل نہیں وہ ایک لاحاصل مُحبت جانے کِیوں سب مُحبتوں پر حاوی ہوتی ہے
2025-01-02 21:53:03
2
💔ٹوٹا دل،، :
@💔ٹوٹا دل،،:بدلہ جو وقت گہری رفاقت بدل گئی
سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی
ایک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا
پھر یوں ہوا کی اس کی ضرورت بدل گئی🌸🥀
" _
_🖤⚜️"
2025-01-03 03:57:54
2
To see more videos from user @gummnaam..a, please go to the Tikwm
homepage.