@khanimee8: آپ وزیر دفاع ہیں اگر سلطان محمود غزنوی لٹیرا تھا تو آپ نے اپنے مزائیلوں کے نام اُس کے نام پر کیوں رکھے ہوۓ ہیں: حامد میر میں نے تو نہیں رکھے میں تو سیالکوٹ جس سڑک پر رہتا ہوں اُس کا نام بھی سلطان محمود غزنوی ہے#unfrezzmyaccount ##گولی_کیوں_چلائی #2025yearofimrankhan #اوورسیز_کا_ترسیلات_بائیکاٹ #happynewyear #2025YearOfImranKhan #2025YearOfImranKhan #mandatethiefminister @khan imee @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL