@keven0075: Meet Mr Bones?😅💀🦴 #manchester #manchestercityairport #airport #skeleton #vlogging #comedy #funnyvideo #2025 #kiehls

Kevin Van Nguyen
Kevin Van Nguyen
Open In TikTok:
Region: GB
Thursday 02 January 2025 17:04:39 GMT
57
2
1
0

Music

Download

Comments

thefitandfabuloustracee
thefitandfabuloustracee :
Love khiels, specially the creme de corps
2025-01-19 23:35:54
0
To see more videos from user @keven0075, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نہ جانے ربِ کائنات کو عامر کی کون سی ادا پسند آ گئی کہ اُس کے بغیر اڑنے والا جہاز تین بار واپس لوٹ آیا... یہ کہانی ہے لیبیا سے تعلق رکھنے والے
نہ جانے ربِ کائنات کو عامر کی کون سی ادا پسند آ گئی کہ اُس کے بغیر اڑنے والا جہاز تین بار واپس لوٹ آیا... یہ کہانی ہے لیبیا سے تعلق رکھنے والے "عامر" کی، جو اس سال حج کی نیت سے روانہ ہوا۔ ایئرپورٹ پر نام میں "القذافی" ہونے کے باعث اُسے سیکیورٹی کلیئرنس نہ مل سکی، اور جہاز عامر کو پیچھے چھوڑ کر روانہ ہو گیا۔ لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا... جہاز فنی خرابی کے باعث تھوڑی ہی دیر میں واپس لینڈ کر گیا۔ عامر نے پھر کوشش کی، مگر ایک بار پھر انکار ہوا — اور جہاز دوبارہ اُڑ گیا۔ دوسری بار بھی وہی ہوا، اور حیرت انگیز طور پر تیسری بار بھی جہاز فنی خرابی کے باعث واپس لوٹ آیا۔ اس بار پائلٹ نے دو ٹوک کہا: "جب تک عامر سوار نہیں ہوتا، ہم جہاز نہیں اُڑائیں گے!" یوں آخرکار عامر کو کلیئرنس دے دی گئی، اور وہ اُن خوش نصیبوں میں شامل ہو گیا جنہیں بیت اللہ کی زیارت نصیب ہوتی ہے۔ یہ محض اتفاق نہیں تھا، یہ رب کا بلاوا تھا… کچھ لوگ زمین پر غیر معروف ہوتے ہیں، مگر عرش پر محبوب ہوتے ہیں۔ #لبیک_اللھم_لبیک #معجزہ #حج_2025 #قبولیت #اللّٰہ_اکبر #hajj2025 #hajj2025inshaallah #hajj #HajjMubarak #life

About