Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@king.boss.king.oficial: #et7ug
𝐊𝐈𝐍𝐆 𝐁𝐎𝐒𝐒 𝐊𝐈𝐍𝐆 👑
Open In TikTok:
Region: MZ
Friday 03 January 2025 12:55:13 GMT
43
5
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.26MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.26MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @king.boss.king.oficial, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Dragon Ball 4k 120 fps#dragonball
#passeiodebarcoarraialdocabo #alugueltemporada #viralizar #vaiprafy
#bts #fyp #paratiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii
سعودی عرب کے محکمۂ آثارِ قدیمہ نے مدینہ منورہ کے علاقے میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی اور سروے کے دوران ایک چٹانی تحریر دریافت کی ہے جس پر خلیفۂ دوم حضرت عمر بن خطابؓ کا نام درج ہے۔ ادارے کے مطابق یہ دریافت مملکت میں ابتدائی اسلامی دور کے تاریخی ورثے کے ریکارڈ میں ایک نہایت اہم اضافہ ہے۔ محکمۂ آثارِ قدیمہ نے بتایا کہ یہ چٹانی تحریر المہد گورنری میں کیے گئے وسیع سروے کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے دوران ملنے والی ۱,۷۷۴ آثارِ قدیمہ کی دریافتوں میں شامل ہے۔ حضرت عمر بن خطابؓ رسول اللہ ﷺ کے قریبی صحابی، اسلام کے دوسرے خلیفہ اور عظیم رہنما تھے۔ آپؓ نے ۶۳۴ء سے ۶۴۴ء تک مسلم امت کی قیادت کی اور اسلامی ریاست کے استحکام، عدل و انصاف کے قیام اور اسلام کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا۔ یہ دریافت ابتدائی اسلامی تاریخ کے اہم شواہد میں شمار کی جا رہی ہے اور اس دور کے تاریخی ورثے کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد فراہم کرے گی۔ #trending #viral #fyyyyyyyyyyy
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy