@ishqam34: عاشق کو جس منزلِ لامکاں پر اسکا عشق پہنچاتا ہے اسکا رتی بھر مقابلہ بھی روزے, تلاوت, ورد و وظائف, نوافل اور چلہ کشی و ریاضت نہیں کر سکتے، عشق تمام تر عبادات پر فوقیت رکھتا ہے کیونکہ عشق کی تڑپ عاشق کی پرواز کو محبوب کی جانب بلند کرتی ہے اور اسے اس منزل تک پہنچاتی ہے جہاں عقل و سمجھ کا بھی کوئی عمل دخل نہیں ہوتا .....!!!🥀❤️🔥 34 عِشقم ❤️🔥🖋️ #صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #pleasegoviral #please #suportme #videoviral #for #yourpage #allahuakbar #Allahhoo #Capcut #heart #VoiceEffects #CapCut #1milionaudition #viral_video #videoviral #trendingvideo #everyone #100kviews #onthisday #capcut_edit #trendi #fypppppppppppppp #lines #ishq #tiktokviral #dillkibaat #fyp #foryoupagе #viral_video #contentcreator