@zulqarnain792: *_🌹جب کوئی کم عمر لڑکی آپکی میٹھی میٹھی باتیں پڑھ کر سن کر اپکی طرف مائل ہونے کی کوشش کیا کرے تو ہلکے کتے کی طرح اسے دبوچنے کے بجاۓ اسے سمجھا بجھا کر پیچھے ہٹا دیا کرو کیونکہ آپ کا چار دن کا چسکا کسی معصوم لڑکی کی پوری زندگی برباد کر سکتا ہے اور کم عمر لڑکیوں سے بھی میری گزارش ہے کہ یہاں ہر میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا شخص اچھا انسان نہیں ہوتا یہاں صرف آپکو شکاری ملے گے جنکا مقصد صرف آپکو نوچنا ہوگا کوئی سو میں سے ایک ہی شخص ایسا ملے گا جو آپکوسمجھائے گا باقی سب بہکانے والے ہی ملے گے خیال کیا کرو آپ اپنے بابا کا غرور ہیں اللہ پاک کی رحمت ہیں۔۔۔! `یہاں کم عمر لڑکی کا لفظ استعمال کرنے کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ یہ بات صرف کم عمر لڑکیوں کے لئے ھے باقیوں کے لئے نہیں`_* *_یہ بات تمام لڑکیوں کے لئے ھے۔۔کم عمر کا خصوصی طور پر اس لئے ذکر کیا کیونکہ اس عمر میں باتوں میں جلدی آجاتی ھیں اور پھر لوگ ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور پھر اُن کی تکلیفوں کا آغاز ہو جاتا ہے کوئی سچا پیار نہی کرتا سب لفظی اور فرضی باتیں ہے کوئ کسی کا نہیں کوئ بھی اللّٰہ پاک ہر بہن بیٹی کے نصیب اچھے کریں اور انہی اپنے حفظو امان میں رکھے آمین ثم آمین.._*🤲zulqarnain kalroo🎋 repost videoi🫶#CapCut #iews2000000likes100 #iews2000000likes100 #CapCut #millionviews #iews_500k_1m_lik #iews2000000likes100 #CapCut #millionviews #iews_500k_1m_lik