@falak_sm: کبھی کبھی کچھ لوگوں کے لہجے اتنا برا اثر ڈالتے دل اور ذہن پہ کہ انسان انھیں چاہ کر بھی نہیں بھلا پاتا لوگ تو غصے میں بہت کچھ کہہ کے آگے بڑھ جاتے ہیں پر ان باتوں کی اذیت کبھی نہیں ختم ہوتی۔💔🥀😔 #poetrystatus #urdupoetry #deepthoughts #fyp #lines #views #pain #foryou #asthetic #foryourpage #sadstory