@btw_khadija19: وہ عام سے خدو خال کا مالک ہے مگر اس میں کچھ بات ہے حُب والی نظریں قابلِ عشق ہیں گُفتگو پر دل وارا جا سکتا ہے اسے عام نہیں کہا جاسکتا وہ بختوں والا ہے سادگی سے سہولت سے ۔۔۔۔ دلوں پے ع ش ق کا اسم کندہ کر دینے والا 😫👑✨🖤 #fyp #foryoupage #foryou #fyp