@muazzamestate: اس کائنات کا خالق اور رب السموات والارض صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ تمام ذی حیات، بشمول انسان، اسی کی روزی پر ہیں۔ اس کائنات کی ہر چیز اللہ کی حمد اور تسبیح میں مشغول ہے۔ ذرہ ذرہ اور پتہ پتہ اس کی توحید کی نشانی ہے۔ وہ عظیم، باعظمت اور بے نظیر حکمت و قدرت کا مالک ہے۔ وہ اکیلا اور بے مثل ہے، سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی حاکمیت اور بادشاہت قائم ہے۔ وہی ہر ضرورت پوری کرنے والا اور اعلیٰ ترین ہے۔ نہ وہ کسی کا بیٹا ہے اور نہ اس کی کوئی اولاد ہے۔ کائنات میں نہ کبھی کوئی ایسا تھا اور نہ ہو گا جو اللہ تعالیٰ کی مانند ہو۔ اللہ تعالیٰ کا کسی بھی پہلو سے کوئی ہمسر نہیں۔ وہ اکیلا ہے اور تمام اعلیٰ صفات کا مالک ہے۔ #AllahBlessings #Alhamdulillah #GratefulHeart #BlessedLife #Thankful #IslamicInspiration #DivineBlessings #FaithOverFear #PositiveVibes #EverydayBlessings #muazzamestate 📍 Location: Masid Al Haram Makkah Saudi Arabia 🇸🇦

Muazzam Hussain
Muazzam Hussain
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 06 January 2025 13:38:52 GMT
191
35
2
0

Music

Download

Comments

abdulmanan.bhatti
Abdul Manan ✅ :
subhan allah ❤️
2025-01-06 17:10:12
1
mian_tahir_07
Tahir07 :
🥰🥰🥰
2025-01-10 05:14:52
0
To see more videos from user @muazzamestate, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About