@margaretabbass2: میرے لیے دنیا میں کوئی بھی دوسرا شخص تم جیسا نہیں ہو " سکتا ، جہاں برسوں پہلے تمہیں رکھا تھا وہاں برسوں بعد بھی کوئی اور نہ رکھا جائے گا ، میں تمہارے بغیر ہنس تو سکتی ہوں مگر خوش نہیں رہ سکتی ، میں تمہارے بغیر رو تو سکتی ہوں مگر کسی کا کاندھا نہیں لوں گی سہارے کو ، میں تمہارے بغیر زندگی گزار تو سکتی ہوں مگر جی نہیں سکتی ، میرے لیے ہنسی ، خوشی ، شکھ ، بہار ، قہقہے اور نیند تب ہی ختم ہوگئے تھے جب تم مجھے چھوڑے کِسی اور کے ہوئے ۔۔۔ کاش میں تمہیں سمجھا سکتی کہ ؛ میرے لیے زندگی گزارنا مشکل نہیں وہ تو کچھ گزر گئی ہے ، کچھ گزر رہی ہے اور باقی جو رہی وہ بھی گزر ہی جائے گی ، میرے لیے تو بس زندگی کو جینا مشکل ہو گیا ہے ۔#trending #پروین_شاکر #unfrrezemyaccount #undereview #onthisday #foryou

سیاہ بخت 🥀
سیاہ بخت 🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 07 January 2025 07:08:47 GMT
15902
1278
0
182

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @margaretabbass2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About