@sami_jutt102: تو ایسی نسل کا نقصاں کبھی نہ سمجھے گا کہ جن پہ آئی ضعیفی جوانیوں کے بغیر نہ سوکھے پھول نہ تحفے نہ تیری تصویریں منایا ہجر بھی تیرا نشانیوں کے بغیر #fyppppppppppppppppppppppp #urdupoetry #ukaccount #foryoupage #اَن_پڑھ #100millionaudition #foryoupagе