@khankakhiladi1: عمران خان ایک بہادر آدمی ہے۔ آج تک کسی کو ایسے خوبصورتی سے لڑتے نہیں دیکھا جیسے عمران خان لڑا ہے۔جب وہ اقتدار میں نہیں آیا تھا میں اس وقت بھی کہتا تھا آپ اس جانتے نہیں ، اسے چھڑینگے تو لگ پتہ جائے گا۔ حفیظ اللہ نیازی۔#viral #viralvideo #unfreezemyacount #tiktok #trending #zartajgull #imrankhan #noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #imrankhanzindabad #foryou #گولی_کیوں_چلائی