@nehalshah052: روحیں اپنے جیسی روحوں کو ڈھونڈ لیتی ہیں یہ طاقت انہیں ازل سے ودیعت کر دی گئی ہے سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح کا ٹکراؤ اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے ورنہ یہاں تو حسین وجمیل چہرے بھی روح کو نہیں بھاتے اور کبھی کھبی ایک سادہ سا انسان بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے #Nehal