@asadkhaninsaf: پشاور : ایم این اے شاندانہ گلزار حیات آباد میڈیکل کمپلیکس آمد۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج پاکستان تحریک انصاف کے کارکن سمیع وزیر کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ سمیع وزیر 9 مئی (فالس فلیگ آپریشن) کے کیس میں ۲۰ ماہ ملٹری کسٹڈی میں رہے۔ اس دوران سمیع وزیر کو تھرڈ ڈگری فیزیکل ٹارچرڈ کیا گیا جس کی وجہ سے وہ اپنی دماغی توازن کھو چکے ہیں۔ سمیع وزیر کا صرف جرم یہ تھا کہ وہ معافی مانگنے پر راضی نہیں تھا اور یزید کے سامنے سر جھکانے سے انکاری تھا۔ @Shandana Gulzar Khan official