@lost.trust.tales: خدا ہی انسان کو ایسی جگہ لاتا ہے جہاں آکر وہ بے بس ہوجاتا ہے جہاں اسکی مدد وہ لوگ بھی نہیں کرتے جو کہنے کو ہمدرد ہوتے ہیں, یہی وہ جگہ ہے جہاں خدا انسان کو اصل حقیقت سے روشناس کرواتا ہے...! اس کے بعد انسان کا ہاتھ تھام کر اسکو سیدھی راہ پر لاتا ہے, کیونکہ وہ رب ہی ہے جو انسان کا ہاتھ کسی بھی حال میں نہیں چھوڑتا🥀😔 #fypシ #tealover #fyp #fypシ゚viral #foryoupage