@saira_khan115: "اڈیالہ کی سلاخیں ایک لیڈر کو قید کر سکتی ہیں لیکن اُس کے نظریے کو نہیں 🥹🕊♥️ آزادی کا خواب قید کی دیواروں سے نہیں ٹوٹتا یہ جذبہ زندہ رہتا ہے عمران خان کا حوصلہ وہ طاقت ہے جو ظلم کی ہر دیوار کو گرا سکتا ہے ایک لیڈر کا عزم جیل میں نہیں ٹوٹتا بلکہ مزید مضبوط ہوتا ہے حق کی لڑائی لڑنے والوں کو ہمیشہ آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور یہی آزمائش ان کی عظمت کی گواہی ہے عمران خان، وہ چراغ ہے جو ظلمت کے ہر گڑھے میں روشنی بکھیر رہا ہے" 🤌🏻♥🫶 @Imran Khan Official