@arsii_khaan: پتا ہے بے بسی کیا ہے۔۔۔؟؟ قابل ترس حالت کب ہوتی ہے۔۔۔؟؟ ایک انسان جب کسی شخص سے ڈھیروں باتیں کرنا چاہتا ہو ، اپنی حالت بیان کرنا چاہتا ہو، اپنی تکلیف بتانا چاہتا ہو ، اُس شخص کو بتانا چاہتا ہو کہ تم میرے بتانا چاہتا ہو کہ تم میرے لیے بہت اہم ہو اور تمہارے الفاظ اور لہجے مجھے اندر تک اثر کرتے ہیں ، تمہاری لاعلمی اور لاپرواہی کتنی اذیت دیتی ہے۔ لیکن آپ کچھ بھی نہ بتا پائیں۔۔۔🙂❤️🩹 Voice:@دانش بلاج ✨ 🚨 (Niazi) #1millionaudition #fyp #foryou #foryoupage #viral #viralvideo #trending #poetry #urdupoetry #500k #aesthetic_arsii #tiktokgrowmyaccount #viewsproblem