@1own_joker_saab_: ایک حد کے بعد، انسان سب کچھ چھوڑ دیتا ہے شکایات کرنا، منانا، اور پھر دل ایسا ہو جاتا ہے کہ جب کوئی انسان بات کرے، تو بھی ٹھیک اور نہ کرے، تو بھی ٹھیک۔❤️🩹🥀 #CapCut #poetry #grow #tiktok #Love #trending #engagement #fyp #capcut #foryoupage #foryou #trending @TikTok