@laloosh1322: بس القلب فلسطيني❤️‍🩹🇵🇸#palestinian Palest

laloosh
laloosh
Open In TikTok:
Region: CA
Wednesday 15 January 2025 20:40:05 GMT
4037
173
1
13

Music

Download

Comments

sarah.hishamm
Sarah Hisham :
🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸✌🏻
2025-01-15 20:54:57
1
To see more videos from user @laloosh1322, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مدینہ سے روانگی 28 رجب 60 ہجری قمری کو، امام حسینؑ نے مدینہ سے مکہ کی جانب سفر کا آغاز کیا۔ اس سفر میں آپؑ کے ساتھ اہل بیت اور اصحاب سمیت 84 افراد تھے۔ روانگی سے قبل، امام حسینؑ نے اپنی والدہ حضرت فاطمہؑ اور بھائی امام حسنؑ کی قبور پر حاضری دی اور وہاں نماز ادا کی۔ بعض روایات کے مطابق، آپؑ نے دو راتیں اپنے نانا رسول اللہؐ کی قبر مبارک پر گزاریں۔ سفر کے مراحل امام حسینؑ کے بھائی، محمد بن حنفیہ، نے آپؑ سے اس سفر کے بارے میں دریافت کیا۔ اس موقع پر امامؑ نے ایک وصیت نامہ تحریر کیا، جس میں فرمایا:
مدینہ سے روانگی 28 رجب 60 ہجری قمری کو، امام حسینؑ نے مدینہ سے مکہ کی جانب سفر کا آغاز کیا۔ اس سفر میں آپؑ کے ساتھ اہل بیت اور اصحاب سمیت 84 افراد تھے۔ روانگی سے قبل، امام حسینؑ نے اپنی والدہ حضرت فاطمہؑ اور بھائی امام حسنؑ کی قبور پر حاضری دی اور وہاں نماز ادا کی۔ بعض روایات کے مطابق، آپؑ نے دو راتیں اپنے نانا رسول اللہؐ کی قبر مبارک پر گزاریں۔ سفر کے مراحل امام حسینؑ کے بھائی، محمد بن حنفیہ، نے آپؑ سے اس سفر کے بارے میں دریافت کیا۔ اس موقع پر امامؑ نے ایک وصیت نامہ تحریر کیا، جس میں فرمایا: "میں خود خواہی یا سیر و تفریح کے لئے مدینہ سے نہیں نکلا اور نہ ہی میرے سفر کا مقصد فساد اور ظلم ہے بلکہ میں صرف اپنی جد کی امت کی اصلاح کیلئے نکلا ہوں، میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا ارادہ رکھتا ہوں، میں اپنے جد اور باپ کی سیرت پر چلوں گا۔" سفر کے دوران، امام حسینؑ کی ملاقات عبداللہ بن مطیع سے ہوئی، جس نے آپؑ کو مکہ میں قیام کرنے کا مشورہ دیا۔ امام حسینؑ نے جواب دیا: "فی الحال مکہ جانے کا ارادہ کر چکا ہوں، وہاں پہنچنے کے بعد خدا سے آئندہ کی خیر و صلاح کی درخواست کروں گا۔" مکہ میں قیام امام حسینؑ 3 شعبان 60 ہجری قمری کو مکہ پہنچے۔ مکہ میں آپؑ کا استقبال گرم جوشی سے کیا گیا۔ آپؑ نے شعبان، رمضان، شوال، اور ذی القعدہ کے مہینے مکہ میں گزارے۔ 8 ذی الحجہ (یوم الترویہ) کو، امام حسینؑ نے مکہ سے کوفہ کی جانب سفر کا آغاز کیا۔ سفر کی منازل مدینہ سے مکہ کے سفر کے دوران، امام حسینؑ نے مختلف منازل طے کیں، جن میں ذوالحلیفہ، ملل، سیالہ، عرق ظبیہ، زوحاء، انایہ، عرج، لحر جمل، سقیا، ابواء، رابغ، جحفہ، قدید، خلیص، عسفان، اور مرالظہران شامل ہیں۔ #imamhussainع #28rajab #28rajab_ravangai_madinah_sy_karabala #28rajab_rawangi_karbala😭😭 #karbala

About