@kalamibashinda: مری میں برف باری نہ ہونے کے باعث جو لوگ پریشاں ہیں اور ان کو برف دیکھنے کا شوق ہے تو ان کو کالام کے دروازے کھلے ہیں میں ان کو بتاتا چلوں یہاں برف دیکھنے کا الگ ہی مزہ ہے آپ کو خموشی ہی خموشی دیکھنے کو ملیں گے ۔ تو رخت سفر باندھ لیجئے اور کالام ویلی کے طرف آئیں ہم آپ لوگوں کو دل کے گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔ #kalam #swat #snowfall #kalamibashinda