اور ہر مرد کمزور یا بیوقوف نہیں ہوتا۔ بس محبت میں ہار جاتا ہے۔ عورت کے چہرے پہ ایک مسکراہٹ دیکھنے کے لیے جان بوجھ کے بیوقوف بن جاتا ہے۔ بڑے سے بڑا زخم جسم پہ لگ جائے تو نہیں روتا، لیکن وہ عورت جسے وہ دل سے چاہتا ہے اسکی آنکھ کا ایک آنسو بھی مرد کا حوصلہ توڑ کر رکھ دیتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں عورت کے آنسو بہت بڑا ہتھیار ہوتے ہیں۔نہیں۔اصل میں تو یہ مرد کی محبت ہے۔ جو وہ اسکی آنکھوں میں آنسو برداشت نہیں کر پاتا۔۔۔
2025-01-17 17:30:46
1
user7208658431263 :
bilkul yah Sach Hai aurat ki koi apni Jindagi Nahin Hoti
2025-01-18 10:49:01
0
ahsan bilal :
jhoot
2025-01-18 09:48:31
0
Mohammad Bilal :
اور ہر مرد ایک جیسا نہیں ہوتا۔ کچھ مرد عورتوں کی دل سے عزت کرنا جانتے ہیں دوح کی پاکیزگی سے محبت کرنا جانتے ہیں۔۔۔
2025-01-17 17:25:35
0
To see more videos from user @theluckyboy100, please go to the Tikwm
homepage.