@sukoon.e.qalb45: کُچھ جگہوں کو چھوڑنا پڑتا ہے نہ چاہتے ہوئے بھی مَن کو مارنا پڑتا ہے وہ لوگ جِن کے بغیر رہنا بھی نا مُمکِن ہو کِسی موڑ پہ آ کر اُنہیں بھی چھوڑنا پڑتا ہے۔۔۔!! بغیر یہ سّوچے سَمجھے کہ جب آپ منظر سے غائب ہو جائیں گے تو لوگ آپ کی جگہ کو خالی پا کر آپ کی کمی مِحسُوس کریں گے بھی یا نہیں۔۔۔!! اِس بات کا جواب تکلیف دہ ہے۔۔۔!! کوئی آپکی کمی بھلا کیوں مِحسُوس کرے گا۔۔۔؟ سکونِ قلب 🍁🍂 #sukoon #fypシ゚viral #tikktok #fyp #whotofollow #viewsproblem #sukooneqalbedits #tikktok_india #unfreeze #lines #unfreezemyacount #fyppppppppppppppppppppppp #fypシ #trending #viralvideo #tiktokindia #foryoupage ##foryou