@shoaib_editzs: مجھے کیا چاہیئے ؟ سنو... مجھے تم سے زیادہ کچھ نہیں چاہیئے بس تمہارے 365 میں سے 366 دن ، تمہارے 24 گھنٹے میں سے 25 گھنٹے، تمہاری ہر رات ، ہر صبح ، ہر دن ہفتے سے لے کر ہفتے تک بس یہی، اور ایک دو اور چیزیں، اپنے نام لکھوانی ہیں ، وہ جگہ جہاں سے گزرتے ہو ، وہ ہوا جس میں سانس لیتے ہو ، تمہاری سانسیں ، سانسوں کی خوشبو ، تمہاری خوشی ، تمہاری غمی، تمہارے آنسو زیادہ نہیں ، بس یہی کچھ چاہیئے 🥀💞🫀