@worldneedsislam786: Surah Al-Baqarah Ayat 11-16 with Urdu Translation #quran #qurantranslation #quranrecitation #quran_alkarim #quranvideo #quranquotes #quranverses #quranic #qurantranslationurdu #quran_kareem Surah Al-Baqarah Ayat 11-16 : "اور جب اِن سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں ۔ دیکھو یہ بلاشبہ مفسد ہیں ، لیکن خبر نہیں رکھتے ۔ اور جب اِن سے کہا جاتا ہے کہ جس طرح اور لوگ ایمان لے آئے ، تم بھی ایمان لے آؤ تو کہتے ہیں ، بھلا جس طرح بیوقوف ایمان لے آئے ہیں اُسی طرح ہم بھی ایمان لے آئیں ؟ سن لو کہ یہی بیوقوف ہیں لیکن نہیں جانتے ۔ اور یہ لوگ جب مومنوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے ہیں ، اور جب اپنے شیطا نوں میں جاتے ہیں تو ( اُن سے ) کہتے ہیں کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں اور ( مسلمانوں سے ) تو ہم ہنسی کیا کرتے ہیں ۔ اِن ( منافقوں ) سے اللہ ہنسی کرتا ہے اور اِنہیں مہلت دئیے جاتا ہے کہ شرارت و سرکشی میں پڑے بہک رہے ہیں ۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت چھوڑ کر گمراہی خریدی ، تو نہ تو اِن کی تجارت ہی نے کچھ نفع دیا اور نہ یہ ہدایت یاب ہی ہوئے ۔" Quran Surah Al-Baqarah Urdu Translation Quran Translation Islamic Teachings Quranic Verses Short Quranic Teachings Islam Urdu Quran Spiritual Guidance Faith Muslim Quran Recitation Islamic Quotes Religious Education Peace Family Values Quranic Wisdom Daily Quran Islamic Reflections Urdu Tafsir Quranic Ayat Divine Guidance Quran for Beginners Teachings of Islam Islamic Culture Urdu Literature Inspirational Quran Life Lessons from Quran Quran Study Surah Recitation Islamic Beliefs Prayer Understanding Quran Fateh Muhammad Jhalandri Urdu Hindi Voice Translation