@sayaahbakht: اللہ جی میرے امی ابو جیسے مجھے گرمی اور سردی سے بچاتے تھے آپ بھی میرےامی ابو کو ہر تکلیف سے بچانا انکی قبر ہمیشہ ٹھنڈی رکھنا اُنہیں اپنی رحمت کی چھاؤں میں رکھنا آمین #onthisday #trending #urdupoetry #status #unfrezzmyaccount #foryoupage #fyp #foryou