@falak_sm: اگر کوئی شخص آپکو توڑ دے تو گھبرائیے مت بلکہ اچھے وقت کا انتظار کرئیے آپ پہلے سے مظبوط خوبصورت اور طاقتور بن کے ابھرینگے اور توڑنے والے لوگ آپکی نئی شخصیت دیکھ کے ہی شرمسار ہونگے۔💯🕊️✨ #poetrystatus #urdupoetry #deepthoughts #fyp #lines #views #pain #foryou #asthetic #foryourpage #sadstory