@the.anonymous.boy1: وقت، لوگ ، حالات چاہے اچھے ہوں یا برے ، ہمیشہ یاد رکھا کریں کہ یہ سب ایک جیسے نہیں رہتے۔ بدل جاتے ہیں اور گزر جاتے ہیں۔ کبھی جلدی یا کبھی تھوڑی دیر سے۔ جو ہمیشہ ساتھ ساتھ رہتا ہر حالات میں وہ صرف آپ کا اپنا آپ ہے۔ اور آپ کو صرف اپنے رب کے سہارے ہی جینا ہے۔ یہی اس کائنات کی حقیقی سچائی ہے۔ اسے کبھی مت بھولنا #viewsproblem😭 #growmyaccount #beautifullines #viral #viralvideo #foryoupage #fyp #1millionviews #unfreezemyacount #unfreezemyaccoun😭😭😭💔💔💔 #foryoupageofficiall