@heer4849: جب دُوریوں میں سکون ملنے لگے نا تو کھونے کا ڈر مر جاتا ہےاور جب ڈر مرجائے تو جیت آپ کی ہی ہوتی ہے انسان اپنی اہمیت کسی کی بھی نظر یا زندگی میں خود بناتا ہے۔ جب آپ نے دوری اختیار کر لی مطلب ساتھ ہی آپ نے اُس کی وُقعت ختم کر دی اور پھر کوئی جب اپنی اہمیت ہی آپ کی نظر میں کھو دے تو اُس کے زندگی میں رہنے کا کیا فائدہ ؟تو اِن ساری باتوں کو دل کیوں نہیں سمجھتا؟ ہمیشہ ایسے ہی بے وقعت بندے میں کیوں اٹکا رہتا ہے جبکہ اس کے ذمے دار ہم خود ہوتے ہیں . #unfreezemyacount #trendingvideo #viral #views #foryoupage #unfreezemyacount