@bbcurdu: ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار امریکی صدر کا حلف اٹھا لیا ہے اور دنیا کی نظریں ان کی سیاست پر ہیں۔ پاکستان کے لیے ان کا یہ دورِ صدارت کیسا ہو گا؟ پاکستان تحریک انصاف کو امید ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی عمران خان کے لیے آسانیاں پیدا کر سکتی ہے۔