@malikarshadkotgullah: #foryou #lahorepakistan #foryoupage❤️❤️ #onthisday #foryoupage #100k #viralsong #CapCut #foryoupageofficiall #CapCut #talagang_chakwal چکوال دھی رانی پروگرام کے تحت اکتیس جوڑوں کی شادیاں ، فی کس ایک لاکھ روپے سلامی اور 13 اقسام کی اشیاء تحفہ میں دی گئیں ۔ دھی رانی پروگرام کی میزبانی ڈپٹی کمشنر چکوال قرۃ العین ملک نے کی۔