@choimoi7: تُم اگر مجھے کسی دن کھو بھی دو تو اسے قسمت کا لکھا قبول مت کرنا میں خسارہ نہیں ہوں۔۔۔۔ محبت ہوں قسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ محبتوں کے نہیں #nfak #sad #song #sadsong #sadstatus💔🥀 #whatsappstatus #grow #choimoi7 #followers #500k