وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ہے تو ہے۔ ۔۔۔
یہ اگر رسموں رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے ۔۔۔
دوست بن کر دشمنوں سا ستاتا ہے مجھے۔۔
پھر بھی اس ظالم پر مرنا اپنی فطرت ہے تو ہے۔
2025-01-21 11:07:36
1
To see more videos from user @mrfamousnshah, please go to the Tikwm
homepage.