@fj21021: 🥀✨اپنی چائے پئیں ، خاموشی کو اپنائیں لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں ،اپنے جزبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں پُرسکون رہیں، اگر کسی کا کوا  سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں ،اگر کوئی یہ تسلیم کر چکا ہے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تواس کے ہاتھی کو نیچے اُتارنے میں اپنا وقت ، جزبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں 🥀

FJ21🦅
FJ21🦅
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 January 2025 05:14:19 GMT
21355
1812
0
140

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @fj21021, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About