@whtraders1: فلاحی تنظیم سخاکوٹ بازار اور ڈبلیو ایچ کریپٹو ٹریڈنگ اکیڈمی کی جانب سے سخاکوٹ ٹریفک ایلکارمحمد عارفمحمد ایاز پوسٹ کمانڈرتھانہ سخاکوٹ سیفورالرحمن اور عیسی خان کے اعزاز میں تقریب نقد انعامات اور پھولوں کے دستےپیش گئی مزید تفصیلات۔ #whtrader #whcryptotrader