@awan.zaadi44: جب میری نانوں کی فوتگی پر میری امی رو رہی تھیں ، اور جب بابا نے انہیں خاموش رہنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ “ایک دن سب نے مر ہی جانا ہے ۔” تو میری امی نے ہچکیوں میں روتے ہوئے کہا ! “کاش سب مر جاتے پر میری ماں نہ مرتی!”#foryou #fypp #foryoupage❤️❤️ #fup #trendingforyoupageofficiall❤️❤️tiktok #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #foryoupageofficiall❤️ #foryoupage_tik_tok #officialpageforyou✅ #fypシ゚viral #fyppppppppppppppppppppppp