@user512567437: اے ہمارے رب ✨ ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا , پھر بھی ہم ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں ہے , اے مالک ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ ہمارا تجھ پہ جو کامل یقین ہے اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کردے , آمین یا رب العالمین!❤🤲 #trending #viraltiktok #tiktoksupportme #plzsupport #foryou