@sandyeditz57: جن کے پاس متبادل موجود ہوں انہیں کہاں فکر ہوتی ہے کہ آپ روٹھ جائیں ٹوٹ جائیں یا پھر مر بھی جائیں کیونکہ آپ کی جگہ لینے کے لیے ان کے پاس بہت سے لوگ موجود ہوتے ہیں اور اس میں کوئی شک نہیں کے آپ کسی بھی لمحے خاص سے عام کیے جا سکتے ہیں آپکی بادشاہت کا تختہ پلٹا ا جا سکتا ہے جان سے انجان کیا جا سکتا ہے۔ #fypシ #foryou #trending