@asad_poetry99: کبھی چاند بن__کسی رات میں کبھی نظر آ__کسی بات میں کبھی ساتھ ساتھ__یوں ہم چلیں تیرا ہاتھ ہو__میرے ہاتھ میں میں کسی کی بات بھی جب کروں تیری بات ہو__میری بات میں اسے ڈھونڈتا__ہوں میں رات دن وہ جوگم ہو__میری ذات میں ✨🖤💫 #poetry #poetrylover #poetrylover #urdupoetry #urdushayri #foryou #foryoupage #fypシ゚viral #growaccount💯✨ #glow