@sandyeditz57: میرے کردار میں شاید بہت سی خامیاں ہوگی مجھ میں بہت سی برائیاں ہیں میں بہت بولتی ہو . جلد غصہ کر جاتی ہو بدتمیز بھی بہت ہو میں نے بولا نہ بہت سی خامیاں ہیں لیکن جو مجھ میں خاص بات ھے وہ یہ ہے کہ میں نے کبھی بھی کیسی سے تعلق مطلب کا نہیں رکھا جس کے ساتھ -رہی ہو دل سے رہی ہو ہر رشتے میں مخلص رہی ہو پھر چاہے وہ رشتہ دوستی کا ہو محبت کا ہو یا احساس کا ہو جس سے جتنا تعلق رکھا سچے دل سے رکھا دوسروں کی طرح مجھ میں منافقت نہیں ہے اور مجھے اپنی اس بات پر فخر ہے میں نے کبھی بھی کیسی کہ جذبات سے کھلنے کی کوشش نہیں کی تعلقات بنائے تو سب سے پہلے اس میں احترام رکھا کیسی نے محبت سے بات نہیں کی تو اسکو محبت سے ہی جواب دیا کبھی کیسی کی دل آزاری نہیں کی لیکن مجھے ہمیشہ دوسروں سے اسکا الٹ ہے ملا #fypシ #foryou #trending