@asadsanaullah: "اچھی کتاب اور نیک دوست سرمایہ حیات ہوتے ہیں۔اس پرفتن دور میں خلوص جیسی دولت بڑی نایاب ہے اور اس حوالے سے میں بہت خوش نصیب ہوں۔ ایسی دوستی جو فقط اللہ اور اس کہ رسولﷺکی محبت کی خاطر ہو۔اللہ ہماری صحبتوں اور تنہائیوں کو پاک فرمائے آمین۔