@sheenkhalaii: میری جان !! دنیا جہان کے سبھی ڈاکٹرز ، پروفیسرز ، سائنسدان مل کر بھی سکون کی ایسی کوئی مجرب دوا تیار نہیں کر سکتے جو تمہاری بانہوں کا اثر زائل کرکے تمہارے حصار کی حدت کو بے معنی کر سکے جانم ! تمہاری بانہوں میں جھومنا بہترین رقص اور تمہارا حصار دنیا کا حسین ترین دائرہ حیات ہے !!