@cricket.xpak.army: امن دشمن تنظیمیں بی ایل اے اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے حملوں کی حقیقت عیاں ہو چکی ہے۔ بی ایل اے اور بی ایل ایف پاکستان بالخصوص بلوچستان کی ترقی کی دشمن ہیں، 9 نومبر 2024ء کو کوئٹہ حملے میں شہید ہونے والے 2 معصوم شہریوں کے بھائیوں کی آہ و پکار اور دل دہلا دینے والے حقائق منظر عام پر آگئے۔29 ستمبر 2023ء کو مستونگ حملے میں 50 سے زائد افراد شہید ہوئے جو کہ ایک مسجد کے قریب ہوا، مستونگ حملے میں شہید ہونے والی ایک کمسن بچی کا والد اپنی معصوم بچی کی تصویر لئے غم سے نڈھال ہے، بی ایل اے کے دل دہلا دینے والے حملوں کی ذمے داری خود بی ایل اے نے قبول کی۔ گزشتہ برس بھی بی ایل اے اور بی ایل ایف کے دہشت گردوں نے 33 معصوم بلوچوں کو شہید کیا، بلوچ عوام، طلبہ اور روتی ہوئی ماؤں نے ان دہشت گردوں کی درندگی کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور گھناؤنی حقیقت سے پردہ اٹھایا۔4 جنوری 2025ء کو تربت بس حملے میں شہید ہونے والے نوجوان کی والدہ نے چیخ چیخ کر سوال کیا کہ ’’بی ایل اے کے دہشت گردوں نے اس کے بیٹے کو بے دردی سے کیوں مارا؟‘‘، اس حملے کی ذمے داری بھی بی ایل اے نے قبول کی۔ کئی حملوں میں ملوث بی ایل اے کے بشیر نامی گرفتار دہشت گرد نے بی ایل اے کی حقیقت کو کھول کر سب کے سامنے رکھ دیا۔اس کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی لاہور کے طلعت عزیز نامی بلوچ طالبعلم کو بھی بی ایل اے دہشت گرد جھانسا دے کر پہاڑوں میں لے گئے، 11 جنوری 2025ء کو بی ایل اے نے تمپ میں 2 بے گناہ معصوم شہریوں کو اپنی درندگی کا نشانہ بنایا۔ #BLA #BLF #SecurityReality #TBT #thebluetruthpakistan

𝙈𝙧
𝙈𝙧 "𝙈𝙖𝙧𝙆𝙝𝙤𝙧✨
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 27 January 2025 03:22:39 GMT
88346
1828
167
69

Music

Download

Comments

hamzuu_afridi
PASHTEEN 🚩 :
Pakistan zindabad
2025-07-13 16:29:10
6
haronidozie
haronidoziey :
BLA🥰🥰🥰🥰👿
2025-07-08 11:35:37
6
hamza.randhawa.official
ʀᴀɴᴅʜᴀᴡᴀ.ᴏꜰꜰɪᴄɪᴀʟ ☬ :
Pak Army zindabad Pakistan Paindabad 💝🇵🇰
2025-07-16 16:16:40
5
mudasir_jaan
MUDASIR ZEHRI :
BLA
2025-07-21 04:33:20
2
user7578506340342
user7578506340342 :
🥰🥰🥰
2025-07-28 04:47:38
2
aliimam576
imamali :
❤️❤️❤️
2025-07-28 06:09:36
2
.mast.malang.1
رحمت اللہ بلوچ :
💔
2025-07-28 06:12:47
2
nasrullahjatoi0328
Nas44 :
🥰🥰🥰
2025-07-28 08:04:40
2
waheed.nosharwani
waheed nosharwani :
بلوچستان زنده باد بلوچ
2025-07-28 02:52:17
2
umar.9588
umarg :
👍
2025-07-28 02:42:56
2
ayyubalimalik
A Y U B :
🥰
2025-07-28 02:03:43
2
ghaffar.baloch892
Ghaffar BALOCH :
bla✌️✌️✌️✌️
2025-07-23 04:19:21
2
qwertyuiiiiiiiopadsdfh
saiyaadkareem1mnbzlkjhgfpoiiib :
✌✌✌🇩🇯🇩🇯🇩🇯
2025-07-08 09:11:27
2
usersma5qutbdy
shakir afghan :
زنده اباد بلوچ
2026-02-27 19:14:47
2
wali.balh
💫Wali Bal⭕©h ®💸 :
🥰🥰🥰
2025-07-27 21:15:40
1
nasrullahjatoi0328
Nas44 :
🥰🥰🥰
2025-07-28 01:40:20
1
baloch.saab.109
MajidSaab 109 :
🥰
2025-07-18 07:04:47
1
baloch.saab.109
MajidSaab 109 :
✌️
2025-07-18 07:04:45
1
baloch.saab.109
MajidSaab 109 :
🥺
2025-07-18 07:04:43
1
_retiredpsycho
Sarmachar🇩🇯 :
1500بندوں نے آپ کی نیندیں حرام کردیں تو بیٹے سوچ پورا بلوچ تیرا کیا حال کرینگے
2025-07-15 09:54:57
1
ayyubalimalik
A Y U B :
🥀
2025-07-28 02:03:43
1
janchetak...511
muzammil jan 007 :
✌️✌️✌️
2025-06-20 15:20:45
1
parveen.baloch026
Parveen Baloch :
🥰
2025-06-20 22:18:52
1
ayaz.gul67
Ayaz Gul67 :
🥰
2025-07-28 01:29:51
1
gulsheirbaloch
گل شیر بلوچ :
💕
2025-07-28 01:26:15
1
To see more videos from user @cricket.xpak.army, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About