@wais_writes_: ہم عمومااپنی زندگی میں جس بات کی سب سے زیادہ فکر کرتےوہ یہ ہے کہ لوگوں کی میرے بارے میں رائے کیا ہے" ہر وہ کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو دوسروں کو پسند ہوں اور اس کوشش میں خود کو تھکا دیتے ہیں مگر نتیجہ کیا نکلتا ہے؟ نہ اللہ کو خوش کر پاتے ہیں جو ہمارا رب ہے، جس کا ہم پر سب سے زیادہ حق ہے، نہ خود خوش رہ پاتے ہیں اور نہ ہی لوگوں کو خوش کر پاتے ہیں اور ساری زندگی گزر جاتی ہے۔، اصل بات یہ ہے کہ ہر ایک کو اس کا مقام دیں، لوگوں کی رائے کو اہمیت دیں مگر صرف جہاں اس کی ضرورت ہو اور جتنی اس کی ضرورت ہو۔ . . . #wais_writes #fypシ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp